Urdu Blog

رمضان کے روزے کی فضیلت و اہمیت

رمضان کے روزے کی فضیلت و اہمیت

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنھما سے مروی رسول کریم صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا‎،‎
جو رمضان میں بغیر شرعی اجازت اور بغیر بیماری ایک دن کا روزہ نہ رکھے تو اگرچہ پھر عمر بھر روزہ رکھے اس کی قضا نہ کرے گا یعنی وہ ثواب نہ پاسکے گا جو رمضان کے روزہ کا ھے.
(مشکوۃ صفحہ334)

ضرور پڑھیں  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں سے پانی کا چشمہ نکلانا

 

Related Articles

Back to top button